تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے گزشتہ جون کو ایران پر صیہونی- امریکی جارحیت کے سلسلے میں اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے کردار کو ناقابل قبول قرار دیا۔
ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے معاملے میں اقوام متحدہ کا کردار اچھا نہیں تھا: ترجمان وزارت خارجہ


