spot_img

ذات صلة

جمع

جنوبی لبنان میں امن محافظ افواج پر صیہونی حکومت کا حملہ

تہران – ارنا – لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اقوام متحدہ کی امن فوج کے تعینات رہنے کی صیہونی حکومت کی جانب سے مخالفت اور جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی بڑھنے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے یونیفل پر ڈرون حملہ کردیا

spot_imgspot_img