spot_img

ذات صلة

جمع

 چین نے امریکا کو صراحت کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران – بیجنگ روابط میں مداخلت نہ کی جائے

امریکا کی اس دھمکی کے بعد کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں کو بھی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا، بیجنگ نے اعلان کیا ہے کہ ایران چین تعاون بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے اور بیچنگ واشنگٹن کے اقدامات کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع میں ضروری تدابیر اپنائے گا۔

spot_imgspot_img