spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کے صوبہ ہرمزگان میں دشمن کے حملوں میں  منہدم  ہوجانے والے پلوں کی تعمیر نو

18 جولائی کو ایران کے صوبہ ہرمزگان کے بنیادی شہری ڈھانچوں پر امریکای کے فضائی حملوں میں، صوبہ  کے چاراہم  رابطہ سیکٹروں کو نقصان پہنچا تھا۔

ان بنیادی سیکٹروں اور پلوں کی مرمت نیز تعمیر نو کے احکامات اسی وقت صادر کردیئے گئےتھے اور اس وقت تیزرفتاری کے ساتھ تعمیر نو کا کام جاری ہے۔    

spot_imgspot_img