spot_img

ذات صلة

جمع

ڈیموکریٹس کی کامیابی کی صورت میں ٹرمپ کو کیسے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا؟

شیعہ نیوز: اگر ڈیموکریٹس امریکہ کے وسط مدتی انتخابات...

شام نے “مکہ معاہدہ” میں شامل ہونے کا امکان ظاہر کردیا

شیعہ نیوز: شامی وزیرِ خارجہ اسعد الشیبانی نے سعودی...

لندن میں سیاحتی نمائش صیہونی مخالف احتجاج کا مرکز بن گئی

شیعہ نیوز: فلسطین کے حامی برطانوی کارکنوں نے نمائش...

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی وفدکے ہمراہ سربراہ ایم ڈبلیوایم وقائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سے اہم ملاقات

شیعہ نیوز: سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان وقائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹرعلامہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر، قائم مقام چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں چیف آرگنائزر ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی، علامہ مشرف حسینی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان حسین احمد یوسفزئی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی صفوں میں مبینہ تکفیری روابط؟ محمد علی خان کی جھنگوی گروپ سے خفیہ ملاقات کی اطلاعات

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئینی و جمہوری معاملات اور 27 ستمبر کی کال اور احتجاج کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ رہنماؤں نے آئندہ کے لائحۂ عمل، احتجاجی سرگرمیوں اور سیاسی حکمتِ عملی کے مختلف پہلوؤں پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

The post چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی وفدکے ہمراہ سربراہ ایم ڈبلیوایم وقائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سے اہم ملاقات appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img