spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

اسلام اور ہندو مذہب میں روحانی تعلیم؛ مماثلتیں، اختلافات اور مشترک اقدار

حوزہ/ مولانا سید ساجد رضوی نے کہا ہے کہ اسلام اور ہندو مذہب کی مقدس مذہبی متون اور کتب میں روحانی تعلیم کے حوالے سے خود سازی، اخلاقی تربیت، باطنی پاکیزگی اور روحانی ترقی جیسے موضوعات پر اہم تعلیمات موجود ہیں، تاہم دونوں کے بنیادی مذہبی اور فکری اصول الگ ہیں۔ ان کے بقول، ان دونوں مذہبی روایات کا غیر جانب دار اور علمی تقابلی مطالعہ نہ صرف روحانی تعلیم کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے بلکہ بین المذاہب مکالمے اور باہمی احترام کو بھی فروغ دے سکتا ہے۔

spot_imgspot_img