spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

ٹرمپ امریکہ کے سب سے کرپٹ صدر ہیں، کیلیفورنیا کے گورنر

شیعہ نیوز: امریکی اسٹیٹ کیلیفورنیا کے گورنر نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن ووٹروں کو ٹرمپ کی جانب سے 5 ہزار ڈالر دینے کے وعدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں رہنے والے اب تک کے سب سے کرپٹ ترین شخص ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کا معاملہ سلامتی کونسل میں بھیجنا سفارتی آداب سے ماوراء ہے، میخائیل اولیانوف

رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ کیلیفورنیا کے گورنر نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن ووٹروں کو ٹرمپ کی جانب سے 5 ہزار ڈالر دینے کے وعدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں رہنے والے اب تک کے سب سے کرپٹ ترین شخص ہیں۔

واضح رہے رواں سال ٹرمپ کی جنگ طلبی کی وجہ سے مقبولیت میں کمی آئی ہے اور وہ اب وسط مدتی انتخابات میں جیتنے کے لیے لوگوں کو پیسوں سے خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

The post ٹرمپ امریکہ کے سب سے کرپٹ صدر ہیں، کیلیفورنیا کے گورنر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img