spot_img

ذات صلة

جمع

13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی کتاب فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بن گئی

حوزہ/کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ مصنفہ...

حسین آباد جھارکھنڈ میں 11 سے 13 نومبر تک مجالسِ عزائے فاطمیہ اور جلوس کا اہتمام

حوزہ/جھارکھنڈ ہندوستان کے معروف شیعہ مرکز حسین آباد (جپلا)...

منبر کی دو منٹ کی زحمت!

حوزہ/ہمارے بعض ذاکرین، خطباء کرام اور شعراء منبر سے...

اربعینِ نبوی، شہادتِ فاطمیؑ

حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کے چالیس روز بعد مدینہ ایک اور عظیم سانحہ کا گواہ بنا۔ ایک روایت کے مطابق 8 ربیع الثانی 11 ہجری کو بضعۃ المصطفیٰ حامی المرتضیٰ ام الائمۃ الہدیٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت ہوئی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کا غم ابھی تازہ تھا کہ اہل بیت علیہم السلام پر فراقِ زہرا سلام اللہ علیہا کا ایک اور صدمہ ٹوٹ پڑا۔

spot_imgspot_img