spot_img

ذات صلة

جمع

13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی کتاب فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بن گئی

حوزہ/کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ مصنفہ...

حسین آباد جھارکھنڈ میں 11 سے 13 نومبر تک مجالسِ عزائے فاطمیہ اور جلوس کا اہتمام

حوزہ/جھارکھنڈ ہندوستان کے معروف شیعہ مرکز حسین آباد (جپلا)...

منبر کی دو منٹ کی زحمت!

حوزہ/ہمارے بعض ذاکرین، خطباء کرام اور شعراء منبر سے...

عراقچی: وقت آگیا ہے کہ امریکا اسرائیل کی جکڑ سے خود کو آزاد کرے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے، صیہونی جریدے “اسرائیل ہیوم” کی اس بات کے جواب میں کہ امریکا کی خارجہ پالیسی ایسی ہونی چاہیے کہ اسرائیل کی ہر قسم کی بے احترامی یا اس کے خلاف ہونے والے ہر حملے کی قیمت اس کو بھی چکانی پڑے، لکھا ہے کہ ” اب وقت آگیا ہے کہ واشنگٹن خود کو اسرائیل کی ان زنجیروں اور جکڑ سے آزاد کرے۔”

spot_imgspot_img