spot_img

ذات صلة

جمع

ایران میں یونیورسٹیوں کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تقریب

تہران کی شہید بہشتی یونیورسٹی میں پیر 12 اکتوبر کو یونیورسٹیوں کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، سائنس، ٹیکنالوجی اورتحقیقات کے وزیر حسین سیمائی صراف، صحت، معالجے اور طبی تعلیم کے وزیر محمد رضا ظفرقندی اور مختلف یونیورسیٹیوں کے سربراہان، اساتید اور یونیورسٹی طلبا وطالبات کی ایک تعداد نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img