spot_img

ذات صلة

جمع

پاکستانی اسپیکر کی ایران کو 12 روزہ جنگ میں فتح پر مبارکباد

اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نےاسلام آباد تہران تعلقات کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی قوم کو صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط کردہ 12 روزہ جنگ میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

spot_imgspot_img