spot_img

ذات صلة

جمع

تصاویر/ ایران کی عظیم فوجی مشق ’’جان فدایانِ ایران‘‘ میں طالبات کی شرکت

حوزہ/ اس ماہ جہاں ایران کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والی عظیم ریلی اور فوجی مشق ’’جان فدایانِ ایران‘‘ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں وہیں ایران کے صوبہ مازندران کے شہر ساری میں بھی دینی مدارس کی طالبات نے اس ریلی میں شرکت کی۔

spot_imgspot_img