حوزہ / مرکز افکارِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جامعۃ النجف سکردو میں علمی و فکری اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقررین نے نہج البلاغہ کے مطالعہ، عملی نفاذ، مستند تراجم اور عالمی سطح پر ترویج کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔
نہج البلاغہ کا مطالعہ، عملی نفاذ، مستند تراجم اور عالمی سطح پر ترویج وقت کی اہم ضرورت ہے، مقررین


