spot_img

ذات صلة

جمع

تہران کا قابل فخر فیصلہ! باحجاب آذربائیجانی خواتین کے لیے اسکالرشپ اور رہائش کا اعلان

شیعہ نیوز: ایران نے اپنے پڑوسی آذربائیجان کی باحجاب آذربائیجانی خواتین کے استقبال کے لیے ملک کے دروازے کھولنے کے فیصلے سے حیران کر دیا.
ایرانی حکومت کی ترجمان “فاطمہ مہاجرانی” نے خصوصی طور پر آذربائیجانی خواتین سے متعلق ایک غیر معمولی فیصلے کا اعلان کیا:
کم آمدنی والی “باحجاب” آذربائیجانی طالبات کے لیے ایرانی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں مفت اسکالرشپ۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں میاں کابیوی کے ماتھے پر بوسہ ،سعودی حکومت کی جانب سے سزائے موت، خبر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

ایرانی وزارت تعلیم نےاپنے خاندانوں کے ساتھ آنے والی باحجاب آذربائیجانی اساتذہ اور طالبات کے استقبال کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا۔
اسلامی جمہوریہ کو درپیش محاصرے کے بحران کے باوجود توقع ہےایران چھوٹی طالبات کے لیے ایک ناقابل بیان انسانی قدم اٹھا رہا ہے کیونکہ یہ “دینی آغوش” ہے اور یہ امام رضا علیہ السلام کی ریاست ہے۔

The post تہران کا قابل فخر فیصلہ! باحجاب آذربائیجانی خواتین کے لیے اسکالرشپ اور رہائش کا اعلان appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img