ایران کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے شنگھائی وزرائے اعظم کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ سیاسی تنازعات کی وجہ سے، پانی، خوراک، دواؤں اور حفظان صحت تک عوام کی دسترسی نہیں رکنی چاہئے
ڈاکٹرعارف: پانی، خوراک، دواؤں اور حفظان صحت تک عوام کی دسترسی سیاسی تنازعات سے متاثر نہیں ہونی چاہئے


