حوزہ/ مولانا ناظم علی خیرآبادی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظیم شخصیت، مقام و منزلت اور سیرت کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے ائمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات اور روایات کی روشنی میں آپؑ سے متعلق شبہات کا علمی جواب دینا ضروری ہے۔
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی معرفت کے لیے ائمہ معصومینؑ کی تعلیمات سے شبہات کے جواب ضروری ہیں: مولانا ناظم علی خیرآبادی


