spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ پیس بورڈ جرائم روکنے کے بجائ، جنگ جاری رکھنے کا جواز فراہم کرنے کا ہتھکنڈہ بن گیا ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے غزہ پیس بورڈ اور اس کے نمائندے کی کارکردگي پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ غزہ میں جنگ اور نسل کشی کے جاری رہنے کا جواز فراہم کر رہا ہے جبکہ عالم اسلام صیہونیوں کے جرائم پر خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔

spot_imgspot_img