حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے سوگوار پرچم ایران کے شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس کے نورانی گنبد پر لہرایا گیا۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس کے گنبد پر ایامِ فاطمیہ کا سوگوار پرچم لہرا دیا گیا


