سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر تیل کی کھیپیں ایک سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنے والے چار آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
تیل کی کھیپیں ایک سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنے والے چار آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران


