ایرانی وزیر خارجہ نے گذشتہ تین برس کے دوران اسرائیل کے خلاف میزائل ڈیفنس پر امریکہ کی جانب سے گیارہ ارب ڈالر کے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس امداد کا بوجھ امریکی ٹیکس دہندگان کے کندھوں پر ہے۔