حوزہ/ امام جمعہ پیرس، چنئی، تمل ناڈو، حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمد معراج خاں رنوی نے اپنے پیغامِ جمعہ میں سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو تزکیۂ نفس، اخلاص، ایثار اور پاکیزہ کردار کا نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ روح کی حقیقی پاکیزگی باطن کی اصلاح، حسنِ اخلاق اور حقوق العباد کی ادائیگی سے حاصل ہوتی ہے۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت تزکیۂ نفس، اخلاص اور پاکیزہ کردار کا نمونہ ہے؛ مولانا محمد معراج خاں رنوی


