پاکستان نے کہا ہے کہ وہ تہران اور واشنگٹن کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اور فریقین سے تحمل کے مظاہرے کا خواہاں ہے۔