وزارتِ جہادِ زراعت میں نمائندۂ ولی فقیہ کے دفتر کے منتظمین کی حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری کے لیے خصوصی پروگرام بعنوان ’’ایران کے شہید قائد سے عہدِ وفا‘‘ بدھ، 21 اکتوبر 2026ء کو حرم رضوی کے رواق دارالہدایہ میں منعقد ہوا۔
وزارتِ جہادِ زراعت میں نمائندۂ ولی فقیہ کے دفتر کے منتظمین کی حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری


