spot_img

ذات صلة

جمع

قم میں پاکستانیوں کے لیے پہلی بار قونصلر سروسز کیمپ؛ ایک ہزار افراد نے استفادہ کیا

حوزہ/ قم میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پہلی بار قونصلر سروسز کیمپ منعقد کیا گیا، جس سے تقریباً ایک ہزار پاکستانی شہریوں، طلاب اور ان کے اہل خانہ نے پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات سے متعلق خدمات حاصل کیں۔ پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے آئندہ ہر ماہ قم میں یہ خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

spot_imgspot_img