spot_img

ذات صلة

جمع

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دھمکیوں سے طاقت نہیں، مایوسی اور بے بسی جھلکتی ہے: محمد مخبر

شیعہ نیوز: ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر کا کہنا ہے کہ ایران اپنے دشمن کی کمزوریوں سے بخوبی واقف ہے۔

ایک بیان میں محمد مخبر نے کہا ہے کہ غیر متوقع اقدامات اور تیل و توانائی کو دباؤ کے طور پر استعمال کرکے صورت حال کے اندازے بدلے جاسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس خطے میں ہزاروں سال سے آباد ایک قوم آج بھی موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گوادر ،فتنہ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام،کلیئرنس آپریشن کے دوران خاتون سمیت 10 دہشتگرد ہلاک، ایک شہری شہید، آئی ایس پی آر

جبکہ اسرائیلی حکومت اپنے وجود کے خاتمے کے خدشے سے دوچار ہے۔

محمد مخبر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دھمکیوں سے طاقت نہیں، مایوسی اور بے بسی جھلکتی ہے

The post ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دھمکیوں سے طاقت نہیں، مایوسی اور بے بسی جھلکتی ہے: محمد مخبر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img