ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔
ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں


