spot_img

ذات صلة

جمع

فرانس میں بدامنی، 1300 سے زائد افراد گرفتار، 53 پولیس اہلکار زخمی

فرانس میں گزشتہ روز عوامی احتجاج اور بدامنی میں...

اوباما: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاس ویٹو پاور ہے

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے...

امریکی معیشت پر ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

 امریکا میں کانگریس کے وسط مدتی انتخابات نزدیک ہیں...

چذابہ کی سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے پر عراق کے عوام کا احتجاج

ایران اور عراق کی ایک مشترکہ سرحدی گزرگاہ بند...

اوباما: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاس ویٹو پاور ہے

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ایران کے خلاف غیر ضروری جںگ شروع کی جو کوئی نہیں چاہتا تھا اور کسی نے بھی اس جنگ کے لئے ووٹ نہیں دیا تھا۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے نے کہا ہے کہ اس جنگ میں ہمارے فوجی اڈوں اور ہمارے اتحادیوں پر حملے ہوئے، بہت سے امریکی ہلاک ہوئے، سیکڑوں امریکی زخمی ہوئے اور ہمارے میزائلوں کے ذخائر ختم ہوگئے۔
انھوں نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ یہ ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاں سے منڈی میں تیل آتا ہے، اب ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے۔ کسی کو اس میں شک نہیں ہے۔ ڈیزل مہنگا ہونے کی وجہ یہ ہے اورامریکا میں سبھی چیزیں مہنگی ہونے کی وجہ بھی یہی ہے۔

spot_imgspot_img