صدر مملکت نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اہم سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہر اس سمجھوتے کی حمایت کرتا ہے جو اسلامی ممالک کے اتحاد و یکجہتی پر منتج ہو۔
پزشکیان: ایران اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کو مضبوط بنانے والے ہر سمجھوتے کی حمایت کرتا ہے


