سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر قانونی اور غیر محفوظ راستے سے گزرنے والے تین آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے اور ان میں آگ لگ گئی۔