حرمِ مطہر رضوی میں ماہِ رجب کے اعتکاف کی تقریبات کے انعقاد اور ان کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لیے پریس کانفرنس اتوار، یکم نومبر 2026ء کو منعقد ہوئی، جس میں حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی حجۃ الاسلام حسین شریعتی نژاد اور معاون برائے اماکنِ متبرکہ امین بہنام نے صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کی۔


