حوزہ/کتاب «عبقات الانوار فی امامۃ الائمۃ الاطہار» عالمِ تشیع کی عظیم علمی، کلامی، حدیثی اور تحقیقی تصنیفات میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔ اس کے مؤلف برصغیر کے نامور محقق، محدث اور متکلم حضرت علامہ سید میر حامد حسین موسوی لکھنویؒ ہیں۔