بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے اور رضوی ثقافت و معارف کو عالمی سطح پر وسعت دینے کے مقصد سے آستان قدس رضوی کے شعبۂ بین الاقوامی امور اور امام رضا علیہ السلام انٹرنیشنل کلچرل اینڈ آرٹسٹک فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
آستان قدس رضوی کے شعبۂ بین الاقوامی امور اور امام رضا علیہ السلام انٹرنیشنل کلچرل اینڈ آرٹسٹک فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط


