حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ مقصود علی ڈومکی نے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ جیکب آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہر کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے متحدہ جدوجہد کا اعلان کیا۔
جیکب آباد کی محرومیوں کے خلاف سیاسی و مذہبی جماعتیں متحد؛ 20 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس کا اعلان


