حوزہ/ آیت اللہ قربان علی دری نجفآبادی نے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکرگزاری، استغفار اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حق کے راستے پر ثابت قدم رہنا، اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینا اور فکری و ثقافتی حملوں کا علمی جواب دینا اسلامی معاشرے کی اہم ذمہ داری ہے۔
اللہ کی نعمتوں کی معرفت اور سیرتِ نبویؐ کی پیروی انسان کی حقیقی ترقی کا ذریعہ ہے: آیت اللہ دری نجف آبادی


