spot_img

ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

دہلی میں “ہم اور مغرب” کے عنوان سے علمی نشست: ماہرین نے مغربی استعمار کی فکری بنیادوں پر روشنی ڈالی

حوزہ/ نئی دہلی: ایرانی کلچر ہاؤس، نئی دہلی کے زیر اہتمام “مغربی استعمار کی مشرقی تہذیبوں کے مقابل ماہیت” کے موضوع پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس میں ہندوستان اور ایران کے محققین اور ماہرین تعلیم نے مغربی فکر اور اس کے استعماری اثرات پر مدلل گفتگو کی۔ یہ نشست بین الاقوامی کانفرنس “ہم اور مغرب” کے تسلسل میں منعقد کی گئی تھی۔

spot_imgspot_img