spot_img

ذات صلة

جمع

 عراقچی: آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بدامنی کی جڑوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

غرب اردن میں مقاومتی کارروائیاں

 غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف رواں...

زبان کسی بھی قوم کے ایمان، تاریخ اور تہذیب کی امین ہوتی ہے: علامہ سید جواد نقوی

حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ (ص) پاکستان کے سربراہ نے یومِ اقبالؒ کے موقع پر منعقدہ قومی اردو کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر زبان کمزور ہو جائے تو قوم کی فکری بنیادیں بھی کمزور پڑ جاتی ہیں؛ اردو زبان ہماری قومی پہچان کا مظہر اور فکری وحدت کی بنیاد ہے، لہٰذا اس کا تحفظ، فروغ اور نفاذ قومی فریضہ ہے۔ قومی ترقی اور فکری استحکام کے لیے اردو زبان کو سرکاری، دفتری اور تعلیمی سطح پر مکمل طور پر رائج کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

spot_imgspot_img