spot_img

ذات صلة

جمع

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بدامنی کی جڑوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

غرب اردن میں مقاومتی کارروائیاں

 غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف رواں...

عدلیہ کے سربراہ کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ...

صیہونی امریکی سازشوں کے خلاف عراقی مزاحمت کی جانب سے ایران کی حمایت

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے...

غرب اردن کے واقعات غزہ میں جنگ بندی کو کمزور کرسکتے ہیں، امریکی وزير خارجہ

شیعہ نیوز: امریکی وزير خارجہ نے خبردار کیا کہ ہے کہ یہودا اور سامرا (غرب اردن) کے واقعات غزہ میں جنگ بندی کو متاثر کرسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کے بعد کہ غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کے حملے بڑھ گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غرب اردن میں جو کچھ ہورہا ہے اس سے غزہ میں جنگ بندی کمزور ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل شام میں منفی کردار ادا کر رہا ہے، اسعد الشیبانی

یہ ایسی حالت میں ہے کہ روبیو نے اس سے پہلے صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا غرب اردن میں رونما ہونے والے بدامنی کے واقعات غزہ میں جنگ بندی کے لئے خطرہ ہیں؟ کہا تھا کہ ہم نہيں سمجھتے ہیں کہ ایسا ہوگا، ہم یہ اطمینان حاصل کرنے کی پوری کوشش کریں گے کہ یہ نہ ہو۔

The post غرب اردن کے واقعات غزہ میں جنگ بندی کو کمزور کرسکتے ہیں، امریکی وزير خارجہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img