حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: اسلامی تحریک پاکستان کا ہدف اقتدار کا حصول نہیں، محروموں کی ترجمانی ہے۔ اسلامی تحریک پاکستان کو سنی و شیعہ اور دیگر مذاہب کے عوام کی حمایت حاصل ہے۔