رشت – ارنا – بحیرہ کیسپین کے ممالک کے ساحلی صوبوں کے گورنروں کے پہلے اجلاس کے شرکاء نے ایک بیان جاری کیا جس میں اقتصادی تعاون کے فروغ، نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کی اصلاح اور اس اسٹریٹجک جھیل(کیسپین سی) کے ماحولیاتی تحفظ پر زور دیا گیا۔