spot_img

ذات صلة

جمع

ایران: مغرب کا دباؤ بورڈ آف گورنرس کو سیاسی محرکات کے تحت کام کرنے کی طرف لے گیا ہے

 تہران – ارنا – اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے نمائندہ دفتر نے جوہری توائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی تازہ رپورٹ کے بارے میں کہا ہے کہ مغرب کے دباؤ نے بورڈ آف گونرس کو سیاسی اہداف کے تحت کام کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

spot_imgspot_img