spot_img

ذات صلة

جمع

مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے مقابلے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا / ہم “فرزندِ حوزہ” ہیں، ہمارا مؤقف وہی ہے جو رہبر کبیر اور رہبر معظم کا مؤقف ہے

حوزہ /  حجت الاسلام والمسلمین سید احمد اقبال رضوی نے کہا: ہم نے ابتدا سے ہی اہل سنت جماعتوں، علما اور سیاسی قیادت سے مضبوط روابط قائم کیے۔ سیاسی سفر بھی ہم نے اہل سنت قیادت کے ساتھ مل کر شروع کیا۔ آج پاکستان میں شیعہ سنی ایک دوسرے کے گھروں میں آتے جاتے، ایک ساتھ کام کرتے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں۔

spot_imgspot_img