spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت زہراؑ کی شہادت پر شکوک حقیقت کے منافی ہیں/ مبلّغین اخلاص، تحقیق اور شرحِ صدر کو شعار بنائیں

حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے ایامِ فاطمیہ کے سلسلے میں منعقدہ مبلّغین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت پر بعض حلقوں کی جانب سے اٹھائے گئے شکوک و شبہات تاریخی حقائق کے خلاف ہیں۔

spot_imgspot_img