spot_img

ذات صلة

جمع

 سعودی ولی عہد کے نام صدر ایران کے خط کی ریاض میں ایرانی سفیر کی جانب سے وضاحت

تہران – ارنا – ریاض میں ایران کے سفیر نے سعودی ولی عہد کے نام صدر ایران کے خط کے بارے میں ارنا کے نامہ نگار کے  سوال کے جواب میں کہا کہ اس خط میں ایرانی عازمین حج وعمرہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا شکریہ ادا کیا گیا اور تہران ریاض تعلقات کے فروغ پر زوردیا گیا ہے

spot_imgspot_img