spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت زہراؑ کا ہر انتخاب خالص معرفت، شعور اور رضائے خدا پر قائم تھا

حوزہ/ آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت کو آگاہی و بصیرت کا کامل نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا: کچھ انتخاب فائدہ پرستی پر مبنی ہوتے ہیں، کچھ خوف، تعصب یا وقتی جذبات کا نتیجہ ہوتے ہیں، لیکن حضرت زہراؑ کا ہر انتخاب — چاہے شادی کا ہو یا سماجی موقف کا — خالص معرفت، شعور اور رضائے خدا پر قائم تھا۔

spot_imgspot_img