حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یومِ شہادت کے موقع پر قم المقدسہ میں جلوس عزا برآمد ہوا جس میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے شرکت کی۔
تصاویر / قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی قیادت میں جلوس عزائے فاطمیہ برآمد


