حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے علم و کمال ، اعلی تہذیب و اخلاقی اقدار اور قناعت پسندی کے ذریعہ مثالی اسلامی معاشرے کو بنیادیں فراہم کیں۔ آپ سلام اللہ علیہا خواتین عالم کے لئے ماں، بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین نمونۂ عمل اور آئیڈیل شخصیت ہیں۔


