اسلام آباد/ ارنا- پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کے دورہ اسلام آباد کی اہمیت اور ایجنڈے پر روشنی ڈالی۔
ڈاکٹر علی لاریجانی کے دورہ اسلام آباد میں تعلقات میں فروغ کی اسٹریٹیجی کی تدوین ہوگی: پاکستان میں ایران کے سفیر


