تہران(ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غاصب صیہونی حکومت کو عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں واحد رکاوٹ قرار دیا ہے۔
عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطیٰ قیام میں اسرائیلی حکومت واحد رکاوٹ ہے: ایرانی وزیر خارجہ


