حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خطبہ جمعہ کے دوران کہا: ہدایت اللہ تعالیٰ کا وہ انعام ہے جس کے بغیر انسان کمال تک نہیں پہنچ سکتا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ہدایت دو حصوں میں تقسیم ہے: ہدایتِ تکوینی جو کائنات کے نظام میں جاری و ساری ہے، اور ہدایتِ تشریعی جو انبیاء اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے ذریعے انسان تک پہنچتی ہے۔
ہدایتِ الٰہی انسانیت کا سب سے بڑا تحفہ ہے / کرپشن اور بدانتظامی قومی تباہی کا باعث بن رہی ہے


