spot_img

ذات صلة

جمع

شرارتی بچوں کو کنٹرول کرنے کے تین سنہری اصول

حوزہ/ بچے کی سرگرمی اور حرکت اسی وقت قابلِ قبول ہے جب تین سرخ لکیروں کا خیال رکھا جائے: وہ خود کو نقصان نہ پہنچائے، کسی اور کو تکلیف یا نقصان نہ دے، اور چیزوں کو خراب نہ کرے۔ اگر بچے کا رویّہ ان حدود سے تجاوز کرے ــ مثلاً خطرناک طریقے سے ٹی وی پر چڑھ جانا ــ تو اسے فوراً سنبھالنا اور روکنا ضروری ہوتا ہے۔

spot_imgspot_img